لالیگا لیگ کا ٹائٹل بارسلونا نے اپنے نام کر لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) سپینش فٹ بال لیگ ’لالیگا‘ کو بارسلونا نے فتح کر لیا۔
بارسلونا نے حریف ٹیم سپانیول کو ہوم گراؤنڈ پر 4-2 سے شکست دی، بارسلونا نے ہوم ٹیم کے خلاف ابتدائی بیس منٹ میں دو گول کی برتری حاصل کی، بارسلونا کی برتری میچ کے آخر تک برقرار رہی، ابھی پہلا ہاف بھی نہ ہوا تھا کہ لیوان ڈاؤسکی نےاپنا دوسرا گول بھی داغ دیا۔
FULL TIME!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! FC BARCELONA, 2022-23 LA LIGA CHAMPIONS! pic.twitter.com/Jho1kitzyd
— FC Barcelona (@FCBarcelona) May 14, 2023
دوسرے ہاف میں 53 ویں منٹ میں بارسلونا کے کندے نے گول سکور کر کے چار صفر کی برتری حاصل دلا دی۔
یہ بھی پڑھیں: ایشیا کپ کی میز بانی کا فیصلہ رواں ہفتے متوقع
بعد ازاں سپانیول نے فائیٹ بیک کرتے ہوئے دو گول سکور کیے لیکن بارسلونا پھر بھی 4-2 سے فتح یاب ہوئی۔
واضح رہے کہ اگست 2021 میں لیونل میسی کے کلب چھوڑنے کے بعد بارسلونا پہلی بار کسی فائنل میں فاتح رہی۔
????❤️???? pic.twitter.com/Gk8jdRGJAm
— Frenkie de Jong (@DeJongFrenkie21) May 15, 2023