پاکستان میں سوشل میڈیا سائٹس بحال کر دی گئیں 

May 15, 2023 | 17:29:PM

(24 نیوز) پاکستان میں سوشل میڈیا سائٹس بحال ہوگئیں۔
 ذرائع پی ٹی اے کاکہناہے کہ فیس بک اور یوٹیوب کی سروس پاکستان میں بحال ہونا شروع ہو گئی،سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر بھی بحال ہونا شروع ہو گئی۔
پی ٹی آئی کا کہناہے کہ ملک بھر میں موبائل براڈبینڈ سروس بحال ہے،انٹرنیٹ سروسز پر پابندی کی کوئی ہدایت نہیں ملی۔
یاد رہے کہ پی ٹی آئی کارکنوں کے پرتشدد مظاہروں کے بعد سوشل میڈیا سروسز معطل کی گئی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور میں دفعہ 144 نافذ

مزیدخبریں