قومی اسمبلی میں’دادا ابو،داداابو‘کے نعرے لگ گئے

May 15, 2024 | 10:11:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قومی اسمبلی میں’دادا ابو،داداابو‘کے نعرے لگ گئے،قومی اسمبلی اجلاس میں’دادا ابو،داداابو‘عمر ایوب کی چھیڑ بن گئی ،مسلم لیگ ن کے رہنماء حنیف عباسی نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو نیا نام دے دیا ،کہتے ہیں کہ یہ الیکشن تمھارے ابو کی موجودگی میں نہیں ہوا،ساتھ ہی یہ بتا دیا کہ عمران خان کو جیل میں کیا کیا مہیا کیا جارہا ہے؟ مزید دیکھئے اس ویڈیو میں

دیگر کیٹیگریز: ویڈیوز
ٹیگز: