مولانا طارق جمیل کے حادثے میں زخمی ہونے کی خبریں ۔۔جانیےحقیقت
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ما نیٹرنگ ڈیسک) عالم دین اور معروف مبلغ مولانا طارق جمیل کے حادثے سے متعلق چلنے والی خبروں سے متعلق حقا ءق سامنے آگءے،خبریں جھوٹی اور بے بنیاد نکلیں۔
تفصیلات کے مٍطابق مولانا طارق جمیل کے فیس بک اکاونٹ سے جاری پیغام میں بتایا گیا ہے کہ ان کے حادثے کے حوالے سے چلنے والی خبریں جھوٹی اور بے بنیاد ہیں۔سوشل میڈیا اکاونٹ پر یہ بھی کہا گیا ہے کہ الحمد للہ، مولانا بالکل ٹھیک اور خیر و عافیت سے ہیں۔
یا د رہے کہ گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر مولانا طارق جمیل کے حادثے میں زخمی ہونے کی خبریں زیر گردش ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:جوانی میں بہت پارٹیاں کیں ۔۔وسیم اکر م کا اعتراف