17 ایس ایچ اوز ناقص کارکردگی پر معطل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) ڈی آئی جی آپریشنز نے لاہو رکے 17 ایس ایچ اوز کو معطل کر دیا۔ ان پر ناقص کارکردگی اور کرائم رجسٹر نہ کرنے کے الزامات تھے۔
تفصیلات کے مطابق معطل ہونے والوں میں ایس ایچ او داتا دربار،ایس ایچ او شاہدرہ،ایس ایچ او نیو انارکلی،ایس ایچ او بادامی باغ ، ایس ایچ او لاری اڈا ، ایس ایچ او باغبانپورہ،ایس ایچ او ڈیفنس اے،ایس ایچ او فیکٹری ایریا ، ایس ایچ او غازی آباد ، ایس ایچ او کوٹ لکھپت،ایس ایچ او کاہنہ ، ایس ایچ او نشتر کالونی، ایس ایچ او جوہر ٹاؤن،ایس ایچ او چوہنگ ، ایس ایچ او گرین ٹاؤن،ایس ایچ او ساندہ اور ایس ایچ او شیراکوٹ شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:مولانا طارق جمیل کے حادثے میں زخمی ہونے کی خبریں ۔۔جانیےحقیقت