ڈالر کی مسلسل اونچی اڑان تھم گئی 

Nov 15, 2021 | 13:26:PM

(24نیوز)انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 23 پیسے سستا ہوگیا ۔

تفصیلات کےمطابق انٹربینک میں ڈالر 175 روپے 73 پیسے کی بلند سطح سے نیچے آگیا ۔انٹربینک میں ڈالر 175.73 روپے سے گر کر 174.50 روپے کا ہوگیا ۔کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر 174 روپے 20 پیسے تک ٹریڈ ہوا۔

یہ بھی پڑھیں:میرے متعلق رپورٹ ہونے والی خبر حقائق کے منافی ہے،سابق چیف جسٹس ثاقب نثار

مزیدخبریں