سابق چیف جسٹس کے انکشافات،اسلام آبادہائیکورٹ نے نوٹس لے لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)نواز شریف اور مریم نوازکی اپیلوں سے متعلق گلگت بلتستان سپریم کورٹ کے سابق چیف جج کے انکشافات پراسلام آباد ہائی کورٹ نے معاملے کا نوٹس لے لیا۔
عدالتی ذرائع کے مطابق ہائی کورٹ کے جج کا نام آنے کے بعد نوٹس لیا گیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کی اور گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔
یہ بھی پڑھیں:جسٹس رانا شمیم نے مجھ سے توسیع مانگی تھی ۔۔ثاقب نثار