ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں بھی  بڑی کمی۔۔۔خریداروں کی موجیں لگ گئیں

Nov 15, 2021 | 19:09:PM

 (ویب ڈیسک) ڈالر کےبعد سونےکی قیمت بھی کم ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونا 1900 روپے سستا ہوگیا۔ سونے کی فی تولہ قیمت 1900 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 26 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونا 1629 روپے سستا ہوکر ایک لاکھ 8 ہزار 196 روپے ہوگئی ہے۔ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 3 ڈالر کم ہوکر بعد 1863 ڈالر ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:زندگیاں خطرے میں۔۔سموگ بچوں کو بیماریوں میں مبتلا کرنے لگی، سکولوں سے متعلق بڑا فیصلہ آگیا

مزیدخبریں