(24 نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 133 ضمنی انتخاب میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال سے متعلق بیان جاری کردیا۔
ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں ای وی ایم استعمال کرنے سے معذرت کرلی، ذرائع کاکہناہے کہ این اے 133 ضمنی انتخاب میں ای وی ایم استعمال نہیں کی جائے گی ،الیکشن کمیشن تاحال ای وی ایم سے متعلق مطمئن نہیں ۔
یہ بھی پڑھیں: ٹی 20 ورلڈکپ، آسٹریلیا کی جیت پر بھارتی کرکٹر کا ٹویٹ مذاق بن گیا