مریم اورنگزیب کو وفاقی وزیر بنانے کے خلاف درخواست کا فیصلہ آگیا

Nov 15, 2022 | 15:09:PM

(24نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ:مخصوص نشست پر مریم اورنگزیب کو وفاقی وزیر بنانے کے خلاف درخواست پر فیصلہ جاری کردیا گیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نےمریم اورنگزیب کو وفاقی وزیر بنانے کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قراردے دی۔چیف جسٹس عامر فاروق نے شہری طالب حسین کی درخواست پر فیصلہ سنایااور مریم اورنگزیب کے خلاف درخواست خارج کردی ۔

مزیدخبریں