سانحہ وزیر آباد کی نئی جے آئی ٹی تشکیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)محکمہ داخلہ نے سانحہ وزیر آباد کی نئی جے آئی ٹی تشکیل دیدی،ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کی ہدایت پر سیکشن افسر احمد بلال نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔
سی سی پی او غلام محمور ڈوگر کی سربراہی میں جےآ ئی ٹی قائم ،ڈی آئی جی سید خرم علی اور احسان اللہ چوہان جے آئی ٹی کے رکن ہونگے،ملک طارق محبوب اور نصیب اللہ خان جے آئی ٹی کے رکن ہونگے۔