سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑا اضافہ

Nov 15, 2024 | 16:19:PM
 سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑا اضافہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سونا پھر مہنگا ہو گیا،ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے بڑھ گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 67 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے،10 گرام سونے کی قیمت 1115 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 29 ہزار 510 روپے ہو گئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالرز بڑھ کر 2565 ڈالرز فی اونس ہوا ہے۔