”سنیے میں کیسی لگ رہی ہوں؟؟؟“ریما خان کے سوال پر شوہر نے کیا جواب دیا؟؟جان کر آپ بھی تعریف پر مجبور ہو جائینگے

Oct 15, 2021 | 00:50:AM
سنیے میں کیسی، لگ رہی ہوں
کیپشن: ریما خان اور ان کے شوہر، دوران سفر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)لولی ووڈ اداکارہ ریماخان اور ان کے شوہر کی گاڑی میں سفر کے دوران گفتگو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔
گاڑی میں سفر کے دوران ریما خان بہت خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں، اسی دوران وہ اپنے شوہر سے پوچھتی ہیں سنیے میں کیسی لگ رہی ہوں ؟جس پر اداکارہ کے شوہر جواب دیتے ہوئے کہتے ہیں آپ ہیں ہی اتنی اچھی، آپ کو پوچھنے کی ضرورت بھی نہیں ہے ۔

اس پر ریماخان کہتی ہیں یہ بیوی کے خوف کی وجہ سے بول رہے ہیں ناں۔جس پر اداکارہ کے شوہر کہتے ہیں کہ نہیں!آپ کو پتہ ہے کہ میں کبھی غلط نہیں بولتا۔اس پر ریماخان مسکرا تے ہوئے کہتی ہیں کہ پھر میں بہت ہی خوش ہو گئی ہوں آج۔
ریما خان اور ان کے شوہر کی ویڈیو کو ابتک 90 ہزار سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں اور دونوں کی جوڑی کو دعائیں دے رہے ہیں،اداکارہ ریشم نے جواب دیتے ہوئے کہاکہ آپ اور آپ کے شوہر دونوں ہی اکٹھے بہت اچھے لگ رہے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Reema Khan (@iamreemakhan)

یہ بھی پڑھیں: کہیں نظر نہ لگ جائے۔انوشکا شرما نے بیٹی کی تصاویر شیئر کردیں۔چہرہ نہیں دکھایا