حکومت نے عوام پر پھر بجلی بم گرا دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 68 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئی جس کے بعد بجلی کی قیمت میں ایک روپے 68 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی ہے جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت توانائی کی جانب سے بھجوائی گئی تھی،وفاقی کابینہ نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔
یہ بھی پڑھیں: سلنڈروں کی دکان میں دھماکہ ،3زخمی