تائیوان، رہائشی عمارت میں لگنے والی آک سے ہلاکتوں کی تعداد 46 ہو گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک)تائیوان میں 13 منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے ہونیوالی ہلاکتوں کی تعداد 46 ہو گئی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تائیوان کے مرکزی بندرگاہ شہر کاؤ سونگ میں 13 منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی جس سے کم از کم 46 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ آتشزدگی کا یہ واقعہ تائیوان کی تاریخ میں کئی دہائیوں میں مہلک ترین حادثہ ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آگ لگنے کا یہ واقعہ کاؤ سونگ جزیرے کے ہلکے حفاظتی معیارات کے بارے میں خدشات کو اجاگر کرتا ہے۔ تائیوان کے خستہ حال ہاؤسنگ بلاک میں لگنے والی آگ کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکیں۔
#Enterate Un incendio acontecido de madrugada en un edificio residencial y comercial al menos 46 personas murieron y decenas más resultaron gravemente heridas al sur de Taiwán#Taiwanfire
— AvimexNews (@avimexnews) October 14, 2021
➡️ https://t.co/sGbkJ8mGtz pic.twitter.com/e3KXFUCSuf
یہ بھی پڑھیں: فلسطینی قیدی باپ کی بیٹی سے ملاقات۔۔ ویڈیو دیکھ کر آپ کی آنکھوں میں آنسو ٹپک پڑیں گے