ٹک ٹاکر عائشہ ریمبو کیس میں اچانک بڑا فیصلہ۔۔۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کے کیس میں عدالت نے ریمبو سمیت تمام ملزموں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
لاہور ضلع کچہری میں ٹک ٹاکر خاتون عائشہ اکرم کیس میں ریمبو سمیت دیگر ملزم پیش ہوئے۔ ملزموں کے جسمانی ریمانڈ پر سماعت ہوئی۔عدالت نے ریمبو سمت تمام ملزموںکو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
یہ بھی پڑھیں:تائیوان، 13 منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے 46 افراد ہلاک