پنڈورا سکینڈل :ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا عدالت سے رجوع

Oct 15, 2021 | 21:45:PM
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل
کیپشن: ٹرانسپیرنسی کا عدالت سے رجوع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)‏ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے پنڈوڑا پیپرز میں شامل افراد کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ 

تفصیلات کے مطابق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے عدالت سے استدعاکی ہے کہ پنڈوڑا اور پاناما لیکس میں شامل پاکستانیوں سے تحقیقات کی جائیں۔شواہد مانگے جائیں کہ پاکستان سے پیسہ آف شور کمپنیوں میں کیسے گیا۔ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے استدعا کی ہے کہ پنڈورااور پاناما میں شامل ٹھوس وضاحت نہ دینے والے افراد کیخلاف کارروائی کا حکم دیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں:برطانیہ میں ہزاروں کرونا ٹیسٹ کے غلط نتائج دینے کا سکینڈل