(ویب ڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ نے پروڈیوسر ایکتا کپور کو ان کی ویب سیریز 'XXX' میں "قابل اعتراض مواد" کے لیے ان کے خلاف ایکشن لے لیا۔
سپریم کورٹ ایکتا کپور کی طرف سے ان کے خلاف جاری وارنٹ گرفتاری کو چیلنج کرنے والی درخواست کی سماعت کر رہی تھی اور سخت ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ "آپ کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔ آپ اس ملک کے نوجوانوں کے ذہنوں کو آلودہ کر رہی ہیں۔