یہ حکومت نیلامی کے زریعے لی گئی ہے، فواد چودھری

Oct 15, 2022 | 17:00:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

پی ٹی آئی رہنماوں نے پریس کانفرنس میں میڈیا سے گفتگو کی، فواد چودھری نے حکومت پر برستے ہوئے کہا کہ یہ حکومت تو  نیلامی کے زریعے لی گئی ہے، ایلیکٹ ہو کر نہیں آئی۔ یہ حکومت پاکستان کے مفادات کے لئے کبھی کام نہیں کرتی۔ جس ملک کا وزیراعظم امریکی صدر سے ملنے کہ لئے گھنٹا لائن میں لگا رہے کوئی اس ملک کی کیا عزت کرے گا۔