پی ٹی آئی رہنماوں نے پریس کانفرنس میں میڈیا سے گفتگو کی، فواد چودھری نے حکومت پر برستے ہوئے کہا کہ یہ حکومت تو نیلامی کے زریعے لی گئی ہے، ایلیکٹ ہو کر نہیں آئی۔ یہ حکومت پاکستان کے مفادات کے لئے کبھی کام نہیں کرتی۔ جس ملک کا وزیراعظم امریکی صدر سے ملنے کہ لئے گھنٹا لائن میں لگا رہے کوئی اس ملک کی کیا عزت کرے گا۔
یہ حکومت نیلامی کے زریعے لی گئی ہے، فواد چودھری
Oct 15, 2022 | 17:00:PM
Read more!