بھارت میں 3.1 شدت کا زلزلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) بھارت کے شہر نئی دلی میں 3.1 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اتوار کو آنے والے زلزلے کے جھٹکے دہلی سمیت دیگر شہروں میں محسوس کیے گئے۔
مزید پڑھیں : 6.3 شدت کا زلزلہ،زمین لرز اٹھی
تفصیلات کے مطابق زلزلے کی شدت 3.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کا مرکز ہریانہ کے فرید آباد سے 9 کلومیٹر دور اور 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔