سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے پر کانسٹیبل گرفتار

Oct 15, 2024 | 15:06:PM
سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے پر کانسٹیبل گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقاص احمد )سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے پر کانسٹیبل کو  گرفتار کر لیا گیا ، پولیس کانسٹیبل کے خلاف مقدمہ درج۔

ایف آئی آر کے مطابق کانسٹیبل سفیان کیخلاف تھانہ مصطفی ٹاون میں مقدمہ درج کیا گیا، سفیان انویسٹی گیشن مصطفی آباد میں تعینات ہے ۔
ملزم نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسلحہ کی نمائش کی تھی،ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ اور گولیاں برآمد کر لی گئیں۔