سونے کی قیمتوں میں کمی

Oct 15, 2024 | 16:20:PM

(24نیوز)سونے کی قیمتوں میں کمی ,ایک تولہ سونا 700 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 75ہزار رو پےکا ہوگیا ۔

10 گرام سونا 600 روپے کمی سے 2 لاکھ 35 ہزار 768 روپے کا ہوگیا ،عالمی مارکیٹ میں 6 ڈالر کمی سے  2653 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ۔

ایک تولہ چاندی 3050 روپے پر برقرار ہے۔

یہ  بھی پڑھیں: گھی اور آئل کی قیمتوں میں اضافہ

مزیدخبریں