لال مرچ کی فی من قیمت میں 4ہزار کابڑا اضافہ 

Oct 15, 2024 | 19:18:PM

(فراز رمضان)ملتان کے ہول سیل مارکیٹ غلہ منڈی میں لال مرچ کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے،منڈی میں لال مرچ 4 ہزار روپے فی من مہنگی ہوگئی۔

 ہول سیل سطح پر لال مرچ 17 ہزار روپے من سے مہنگی ہو کر 21 ہزار روپے فی من ہو گئی،منڈی میں ٹاپ کوالٹی لال مرچ 525 روپے فی کلو فروخت ہونے لگی،آڑھتیوں کا کہنا ہے کہ ڈیمانڈ اینڈ سپلائی کی وجہ سے ریٹ اضافی ہوا ہے،سندھ کی لال مرچ ہے پیداوار کم ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: 750 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان ، پہلا انعام 15لاکھ روپے

مزیدخبریں