ظلم رہے اور امن بھی ہو ۔۔ فلسطینی سکول کے بچیوں کی روتے ہوئے ویڈیو وائرل

Sep 15, 2021 | 17:50:PM
 ظلم رہے اور امن بھی ہو ۔۔ فلسطینی سکول کے بچیوں کی روتے ہوئے ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کا فلسطینوں پر ظلم کسی سے ڈھکا چھپا نہیں اور اسرائیل طاقت کے گھمنڈ میں ایسی ایسی گھناؤنی حرکت کرتا ہے کہ ہر ذی شعور انسان کا دل دہل جاتا ہے ۔ ایسے ہی ایک ظالمانہ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو ئی ہے۔

بچوں کے ساتھ بھی کوئی ایسے ظلم کرتا ہے؟

اسرائیلی فورسز کی جانب سے آنسوگیس کی شیلنگ کے بعد فلسطینی بچیاں اسکول سے روتے ہوئے بھاگ رہی ہیں pic.twitter.com/ViKyM9jmqT

— فلسطین اردو (@PalestineUrdu_) September 15, 2021