استحکام پاکستان تحریک کی درخواست کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عثمان خان) استحکام پاکستان تحریک کی پیٹشن دائر کرنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن کی جانب سے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا دیا گیا۔
الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان تحریک کی پیٹشن دائر کرنے کی درخواست خارج کردی۔استحکام پاکستان تحریک کی جانب سے استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن روکنے کے خلاف پیٹشن دائر کی گئی تھی۔
مزید پڑھیں: عمران خان کی سائفر کیس کیخلاف درخواست میں ترمیم کا معاملہ، سماعت 19 ستمبر کو ہو گی
درخواست استحکام پاکستان تحریک کے صدر کلیم احمد کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے دونوں جماعتوں کو نوٹس جاری کیا گیا تھا۔