(24 نیوز)مستونگ دھماکے میں زخمی جمعیت علمائے اسلام کے رہنما حافظ حمد اللہ کو کراچی پہنچا دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق مستونگ میں جلسہ کیلئے جاتے ہوئے جے یو آئی رہنما حافظ حمد اللہ ساتھیوں سمیت زخمی ہو گئے تھے،حافظ حمداللہ کو وزیراعلیٰ بلوچستان کے خصوصی طیارے میں کوئٹہ سے کراچی منتقل کیا گیا،حافظ حمداللہ کو ایئرپورٹ سے آغا خان ہسپتال منتقل کیا جارہاہے۔
یہ بھی پڑھیں: روپے کے ڈالر پر پے در پے وار، انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ سے اہم خبر آگئی