پنجاب حکومت کا محکمہ بلدیات کے حوالے سے بڑا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) پنجاب حکومت نے محکمہ بلدیات کے حوالے سے بڑا فیصلہ کردیا ۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب کی آٹھ میونسپل کارپوریشنز کے ایڈمنسٹریٹو اختیار تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ،ایڈمسٹریٹو کنٹرول کمشنرز سے لے کر ڈپٹی کمشنرز کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
24 اکتوبر2022 کو کمشنر کو کو میونسپل کارپوریشنز کا اختیار کمشنرز کو دیا تھا،کمشنرز کی مصروفیات کے باعث اختیارات کی منتقلی کا فیصلہ کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق اختیارات کی منتقلی کا فیصلہ جلد کابینہ سے منظوری کے لئے پیش کیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں: تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش ،محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی