خیبرپختونخوا: محکمہ پولیس کےسوشل میڈیا استعمال پر پابندی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا میں پولیس افسران اور اہلکاروں پر سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی لگا دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق آر پی او اور ڈی پی اوز کو خط میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پالیسی کی خلاف ورزی پر وہ محکمانہ کارروائیاں کریں۔
خیبرپختونخوا پولیس کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا استعمال سے محکمہ کی ساکھ خراب ہوتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پنک سالٹ کی ایکسپورٹ پر پابندی لگانے کا حکم