فتح پور:ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر،ماں، بیٹا اور بیٹی جاں بحق

Sep 15, 2024 | 12:25:PM
فتح پور:ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر،ماں، بیٹا اور بیٹی جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمد عمران)فتح پورمیں ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا، حادثے میں ماں، بیٹا اور بیٹی جاں بحق ہو گئے۔
 حادثہ میں موٹر سائیکل پر سوار تینوں افراد موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے۔جاں بحق ہونے کا تعلق جڑی سواگ سے بتایا جا رہا ہے۔

 حادثے کی اطلاع ملنے پر پر پولیس اور ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی،  لاشوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ پولیس نے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔