پی ٹی آئی ارکان 3 بجے سپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کرینگے

کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App

( طیب سیف )پی ٹی آئی اور سپیکر قومی اسمبلی میں ملاقات کا وقت طے ہو گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے ارکان 3 بجے سپیکر چیمبر میں سپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کرینگے، ملاقات میں پی ٹی آئی اپنے تحفظات سپیکر کو پیش کریگی۔