پی ٹی آئی ارکان 3 بجے سپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کرینگے

Sep 15, 2024 | 12:51:PM

( طیب سیف )پی ٹی آئی اور سپیکر  قومی اسمبلی میں ملاقات کا وقت طے ہو گیا ہے۔

 ذرائع کے مطابق  پی ٹی آئی کے ارکان 3 بجے سپیکر چیمبر میں سپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کرینگے، ملاقات میں پی ٹی آئی اپنے تحفظات سپیکر کو پیش کریگی۔

مزیدخبریں