تامل اورتیلگو فلموں کی اداکارہ نین تارا کا ایکس اکاؤنٹ ہیک ہوگیا

Sep 15, 2024 | 14:45:PM

 (ویب ڈیسک)بھارتی تامل اور تیلگو فلموں کی خوبرو اداکارہ نین تارا کا ایکس اکاؤنٹ (سابقہ ٹوئٹر) ہیک ہوگیا۔

39 سالہ خوبرو اداکارہ نے پرستاروں اور فالوورز سے کہا ہے کہ وہ اجنبی ٹوئٹس کو نظر انداز کریں اور محتاط رہیں۔

اداکارہ کی جانب سے اس اچانک اپ ڈیٹ نے ان کے پرستاروں میں اداکارہ کی آن لائن سیکیورٹی کے حوالے سے بے چینی پیدا کردی ہے۔

مزیدخبریں