قومی اسمبلی اجلاس کیلئے 4 نکاتی سپلمنٹری ایجنڈا تیار
Stay tuned with 24 News HD Android App
(طیب سیف) قومی اسمبلی اجلاس کیلئے 4 نکاتی سپلمنٹری ایجنڈا تیار کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق آئینی ترمیم پراتفاق رائے کی صورت میں ایجنڈا ایوان میں پیش کیا جائےگا،قومی اسمبلی اجلاس کے ایجنڈے میں 4 اہم نکات شامل ہیں، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ آئینی ترمیم متعارف کرائیں گے،آئینی ترمیم پیش کرنے کیلئے قواعد ضوابط معطل کیے جائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: مولانا فضل الرحمان پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے