ملک ایک اور عالم دین سے محروم ہو گیا

Apr 16, 2021 | 00:18:AM
ملک ایک اور عالم دین سے محروم ہو گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پا کستان کے معروف عالم دین علامہ عون محمد نقوی قضائے ا لٰہی سے  انتقال کر گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطا بق نجی ٹی وی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ علامہ عون نقوی بیماری کی وجہ سے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔مرحوم مولانا عون نقوی معروف عالم دین علامہ شہنشاہ حسین نقوی کے بھائی تھے۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سمیت اہم شخصیات نے ان کے اچانک انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے خاندان سے دلی تعزیت اور مرحوم کے بلند در جا ت کی دعا کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بارش ہوگی یا نہیں۔۔محکمہ مو سمیات کا اہم اعلان