ڈپٹی اسپیکر کا چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کو خط ، سکیورٹی مانگ لی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری نے چیف سیکرٹری پنجاب اور آئی جی پنجاب کو خط لکھ دیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی اسپیکر نے خط میں مطالبہ کیا کہ لاہور ہائی کورٹ کا حکم ہے کہ وزیر اعلی پنجاب کے انتخاب کا عمل آج ہی مکمل کیا جائے۔ہاوس کے اندر مجھ پر حملہ کیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ کے انتخابی عمل کو یقینی بنانے کے لیے سیکورٹی لگائی جائے۔وزیراعلیٰ کے انتخابی عمل کو یقینی بنانے کے لیے سیکورٹی لگائی جائے۔
یہ بھی پڑھیں: ڈپٹی اسپیکر ڈٹ گئے۔کچھ بھی ہو جائے اجلاس آج ہی ہو گا