(بابر شہزاد تُرک) صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا استعفیٰ منظور کرلیا۔
ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ذمہ داریاں سنبھال رکھی تھیں ۔ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا استعفیٰ رواں ماں 11 اپریل 2022 سے منظور کیا گیا ہے۔ اسٹیبشلمنٹ ڈویژن ڈاکٹر ثانیہ نشتر کے استعفیٰ کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سرکاری ملازمین کا احتجاج رنگ لے آیا، شہباز حکومت کا اہم فیصلہ