میاں محمد نوازشریف مدینہ منورہ پہنچ گئے

Apr 16, 2023 | 00:36:AM

This browser does not support the video element.

(24 نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف  مدینہ منورہ پہنچ گئے.

تفصیلا ت کے مطابق میاں نواز شریف رمضان کے  آخری عشرے پر  اپنے خاندان کے افراد کےہمرا ہ مدینہ منورہ پہنچ گئے ہیں ، جبکہ مریم نواز،حسین نواز سمیت فیملی کے دیگر ارکان بھی مدینہ منورہ پہنچ گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف آج روضہ رسولؐ پر حاضری دیں گے۔

مزیدخبریں