ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ:بجلی کی قیمتوں میں کمی کا امکان

کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App

(ویب ڈیسک)بجلی کی قیمتوں میں 3 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے،تاہم کراچی کے صارفین محروم رہیں گے۔
سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمتوں میں کمی سے متعلق درخواست نیپرا میں جمع کروا دی ہے۔
بجلی کی قیمتوں میں کمی کی درخواست ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جمع کرائی گئی۔
یہ بھی پڑھیں:رئیل اسٹیٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ
نیپرا 29 اپریل کو بجلی کی قیمتوں میں کمی سے متعلق سماعت کرے گا۔