ڈالر پھرمنہگا۔۔۔ 

Aug 16, 2021 | 10:44:AM

 (24نیوز) انٹربینک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

فاریکس ڈیلر کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 20پیسے کا اضافہ سامنے آیا ہے ۔فاریکس ڈیلر کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 164.20 روپے کا ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیںمنی لانڈرنگ سکینڈل۔شہبازاورحمزہ کیخلاف کیس کی سماعت4 ستمبر تک ملتوی
 

مزیدخبریں