(24نیوز)انجنیئرز کی ڈگریاں حاصل کرنے والے نوجوانوں کو سندھ حکومت نے خوشخبری سنا دی۔
تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے 700سول اور الیکٹریکل سب انجنیئرز بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا، بھرتیاں محکمہ ورکس اینڈ سروسز میں کی جائیں گی، بھرتیاں میرٹ پر سندھ پبلک سروس کمیشن کے ذریعے کی جائیں گی. محکمہ ورکس اینڈ سروسز سفارشات سندھ پبلک سروس کمیشن کو رواں ہفتے ارسال کرے گا۔
یہ بھی پڑھیں: آج موسم کیسا رہے گا۔۔؟