(24نیوز)مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان کیخلاف کسی ملک کا بیان نہ دینا ہماری کامیابی ہے،افغانستان کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں، بھارت کو سانپ سونگھ گیا ہے، دلی میں مکمل سناٹا ہے۔
اپنے بیان میں معید یوسف نے کہا کہ کابل پر توقع سے بہت پہلے قبضہ ہوگیا۔مشیر قومی سلامتی نے کہا کہ کابل میں پھنسے تمام ممالک کے شہریوں کو ویزہ کی سہولت دے رہے ہیں، ورلڈ بینک ، آئی ایم ایف پاکستان سے افغانستان کو مانیٹر کرنا چاہتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں۔شلپاشیٹھی کا عوامی تقریب سے خطاب۔۔کیا باتیں کیں ؟ جانیے
افغانستا ن پر نظر۔پاکستان کیخلاف کسی ملک کا بیان نہ دینا کامیابی ہے۔ معید یوسف
Aug 16, 2021 | 19:14:PM