شاہ رخ بھی وزیر اعظم عمران خان کی شخصیت سے بہت متاثر
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)بھارتی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار شاہ رخ بھی وزیر اعظم عمران خان کے مداح نکلے ۔
تفصیلا ت کے مطابق ایک انٹرویومیں بالی ووڈ ادا کارنے کہاکہ وہ وزیر اعظم عمران خان کے اس وقت سے مداح ہیں جب وہ کرکٹ کی دنیا کے بادشاہ تھے اور وہ ان کے میچ دیکھنے نئی دہلی میں گئے تھے جہاں انہوں نے عمران خان سے آٹوگراف بھی لیا تھا۔
انہوں نے کہاکہ وہ آج بھی وزیر اعظم عمران خان کے مداح ہیں اور ان کی شخصیت سے بہت متاثر ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں:معروف ادا کا رہ عائشہ عمر وزیراعظم کے حق میں میدان میں اتر آئیں