گلو کا ر شہزا د رائے نے فٹنس کا راز کھول دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹر نگ ڈیسک)گلو کا ر ہو یا ادا کا ر سب کو اپنی اپنی فٹنس کی پڑی ہو تی ہے ۔پاکستان کی شوبزانڈسٹری میں ایسے بہت سے فنکارموجود ہیں جو خود کو جواں رکھنے کی فہرست میں ہر ایک سے آگے بڑھنے کی کوشش میں رہتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے پروگرام میں جب شہزاد رائے سے یہ سوال پوچھا گیا کہ ان کی فٹنس کا کیا را ز ہے تو ان کا کہنا تھا کہ ایک تومیں بچپن سے ہی گا رہا ہوں دوسرا انہوں نے ہنستے ہوئے کہا کہ میں نے عمرکے معاملے پرسپریم کورٹ سے اسٹے لیا ہوا ہے۔اداکارنے کہا کہ وہ بہت زیادہ ورزش کرتے ہیں۔ ڈائٹ کے خیال سے زیادہ وہ ورزش پر بہت فو کس کر تا ہو ں تاکہ فٹنس بر قر ار رہے۔
یہ بھی پڑھیں: ویسٹ انڈیز سے شکست کے بعد بابر اعظم کا چونکا دینے وا لا انکشاف