پیپلزپارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر کورونا وائرس کا شکار ہو گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پیپلزپارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا ۔
پی پی رہنما سید حسن مرتضیٰ نے بخار کی شکایت پر اپنا کورونا وائرس ٹیسٹ کروایا جو پازیٹو آگیا ،پیپلزپارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ قرنطینہ میں چلے گئے ،سید حسن مرتضیٰ نے صحت و سلامتی کیلئے دعاو¿ں کی اپیل کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: طالبان کی کامیابیوں کی مثال نہیں ملتی۔ اصل ذمہ داریاں اب شروع ہونگی۔ملا برادر