افغانستان پر طالبان کا قبضہ: امریکی صدر نے کیمپ ڈیوڈ کا دورہ مختصر کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن نے کیمپ ڈیوڈ کا دورہ مختصر کردیا۔
تفصیلات کے مطابق جوبائیڈن گزشتہ ہفتے کیمپ ڈیوڈ چلے گئے تھے ،کیمپ ڈیوڈ سے بائیڈن کی واپسی دو روز بعد متوقع تھی ،افغانستان کی بدلتی صورتحال پر بیان کیلئے صدر بائیڈن پر دباﺅ بڑھا،امریکی صدر اپنی چھٹیاں مختصر کرکے دارالحکومت واپس پہنچ رہے ہیں ،جوبائیڈن جلد افغانستان پر بیان جاری کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: افغانستان میں اسلامی امارات کے قیام کو قبول نہیں کرینگے: افغان مندوب