امریکی سیکریٹری کی نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد

Aug 16, 2023 | 22:39:PM
امریکی سیکریٹری کی نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) امریکی سیکریٹری انٹونی بلنکن نے  نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔

سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ’ایکس‘ پر اپنے جاری کردہ پیغام میں امریکی سیکرٹری انٹونی بلنکن نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور پاکستان میں آزاد اور منصفانہ انتخابات کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے  آئین کی سربلندی، آزادی اظہار اور پاکستان کی اقتصادی ترقی پر بھی زور دیا۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کیلئے خوشخبری ، جیل سے رہائی؟ وکلا نے بڑی خبر دیدی