(زین مدنی) پنجاب فلم سنسر بورڈ نے بھارتی پنجابی کامیڈی فلم کلی جوٹا پاس کر دی ہے۔
پنجاب فلم سنسر بورڈ کی جانب سے بھارتی پنجابی کامیڈی فلم کلی جوٹا پاس کر دی گئی ہے، فلم کی کاسٹ میں ستیندر سرتاج اور نیرو باجوہ شامل ہیں۔
فلم 18 اگست کو امپورٹ پالیسی کے تحت سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی، فلم کو ڈسٹری بیوشن کلب سینماؤں میں ریلیز کرے گا۔