(وقاص بیگ) جڑانوالہ میں امن و امان کہ صورتحال کے پیش نظر کل 17 اگست کو تمام سرکاری و غیر سرکاری اداروں میں چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔
فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لئے کل سرکاری چھٹی کا اعلان کر دیا گیا، تحصیل جڑانوالہ کے لئے 17 اگست کی چھٹی کا نوٹیفکیشن ڈپٹی کمشنر نے جاری کیا۔
یہ بھی پڑھیں: عمران خان کیلئے خوشخبری ، جیل سے رہائی؟ وکلا نے بڑی خبر دیدی
ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق 17 اگست کو جڑانوالہ میں تمام سرکاری و پرائیویٹ ادارے مکمل بند رہیں گے۔