چاغی:پانچ افراد کو بجلی کے کھمبوں سے باندھ کر قتل کر دیا گیا

Aug 16, 2024 | 10:41:AM
چاغی:پانچ افراد کو بجلی کے کھمبوں سے باندھ کر قتل کر دیا گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عیسیٰ ترین)چاغی میں 5افراد کی لاشیں برآمد  ہوئی ہیں، پانچوں افراد کو بجلی کے کھمبوں سے باندھ کرگولیاں مارکر قتل کیا گیا۔

 مارے جانے والے افراد کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی،نہ ہی یہ معلوم ہو سکا کہ ان افراد کو کن وجوہات کی بنا پر قتل کیا گیا۔انتظامیہ کے مطابق لاشوں کو پوسٹ مارٹم اور شناخت کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔